اردو
Thursday 4th of June 2020
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

زبان قرآن کی شناخت

زبان قرآن کی شناخت
قرآن میں قول    لغت میں ''قول'' وہ بات اور گفتار ہے جو ظاھراً تلفظ ہو یعنی زبان پر جاری ہونے والے کچھ الفاظ جیسے قَالَ، تکلّم، نَطَقَ۔''لسان العرب'' میں ہے :القول:الکلام علیٰ الترتیب ،وھوعند المحققین کلُّ لفظٍ قال بہ اللسان تاما کان او ...

قرآن سے انسيت كے مرتبے

قرآن سے انسيت كے مرتبے
معاشرے ميں قرآني تعليمات کو عام کرنا نہايت ضروري ہے - ابھي تک اس بارے ميں کوئي خاطر خواہ کام نہيں ہوا ہے - اس ليۓ  ضرورت اس امر کي ہے کہ  اس شعبۂ ميں زيادہ سے زيادہ کام کيا جاۓ تاکہ ہمارا معاشرہ قرآن کي شفاعت  سے بہرہ مند ہو سکے - ہمارے عوام قرآن ...

قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کي بات کي ہے

قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کي بات کي ہے
شايد آپ جانتے ہوں کہ تفکر اور تذکر کے مابين فرق ہے- تفکر اس جگہ ہوتا ہے جہاں انسان کسي مسئلے کو بالکل ہي نہ جانتا ہو، اسے سرے سے ہي نہ جانتا ہو اور وہ مسئلہ اسے سمجھا ديا جائے- قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کي بات کي ہے- تذکر ان مسائل ميں ہے جن مسائل کے ...

اسلام پر موت کی دعا

اسلام پر موت کی دعا
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِين ترجمہ:   اے ہمارے رب! تو ہم پر صبر کے سرچشمے کھول دے اور ہم کو (ثابت قدمی   سے) مسلمان رہتے ہوئے (دنیا سے) اٹھا لے۔ ...

تاريخ کي اھميت قرآن کي نظر ميں

تاريخ کي اھميت قرآن کي نظر ميں
قرآن کي نظر ميں تاريخ حصول علم و دانش اور انسانوں کے لئے غور و فکر کے ديگر ذرائع ميں سے ايک ذريعہ ھے قرآن نے انسانوں کو غور و فکر کرنے کي دعوت دي ھے اس کے ساتھ ھي اس نے غور و فکر کے منابع بھي ان کے سامنے پيش کئے ھيں۔قرآن نے مختلف آيات ميں انسانوں کو ...

قرآنِ کریم

قرآنِ کریم
لغت میں قرآن کے معنی قرأت کرنے یا پڑھنے کے ہیں۔ قرآن وحیٔ الٰہی کے الفاظ ہیں جو ساتویں صدی عیسوی میں حضرت محمّد(ص) پر نازل ہوۓ ہیں۔ حضرت محمّد(ص) تیس سال کی عمر میں خواب میں عالمِ غیب کے واقعات دیکھتے تھے اور اُس کے بعد پہلے سے زیادہ روحانی غور و فکر ...

اسماء و اوصاف قرآن

اسماء و اوصاف قرآن
علماء ومفسرين، قرآن کے اسماء کي تعدادکے سلسلے ميں اختلاف نظررکھتے ہيں۔ابوالفتوح رازي نے اپني تفسیر(روضۃالجنان )ميں قرآن کے ٤٣ ناموں کاتذکرہ کيا ہے ۔ زرکشي نے قاضي ابوالمعالي سے نقل کرتے ہوئے ٥٥ ناموں کا ذکر کيا ہے ۔ جبکہ بعض افرادنے قرآن کیلئے ٨٠ ...

مصر کے نامور قاری قرآن راغب مصطفی غلوش انتقال کرگئے

مصر کے نامور قاری قرآن راغب مصطفی غلوش انتقال کرگئے
گذشتہ چند مہینوں سے ان کی حالت خراب تھی۔ واضح رہے کہ راغب مصطفی غلوش 1317 ھجری شمسی میں مصر کے مغربی صوبہ طنطا کے برما نامی دیہات میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نوجوانی میں ہی مکمل قرآن حفظ کرلیا اور 16 سال کی عمر میں مختلف محافل میں تلاوت قرآن کرنا شروع ...

قرآن مجید میں سورج کے طلوع اور غروب سے کیا مراد ھے؟

قرآن مجید میں سورج کے طلوع اور غروب سے کیا مراد ھے؟
قرآن مجید ھمیں بتاتا ھے که سورج ایک کالی دلدل والے چشمه میں غروب ھوتا ھے، جیسا که سوره کھف کی آیت نمبر ۸۶ میں بیان ھوا ھے: “یھاں تک که جب وه غروب آفتاب کی منزل تک پھنچے تو دیکھا که وه ایک دلدل والے چشمه میں ڈوب رھا ھے اور اس چشمه کے پاس ایک قوم کو پایا ...

قرآن اور مسلمان

قرآن اور مسلمان
قرآن کریم ہماری آسمانی کتاب اور ہمارے پیغمبر کا جاویدانی معجزہ ہے۔ یہ کتاب ۲۳ سال کی مدت میں تدریجاً ہمارے پیغمبر پر نازل ہوئی‘ قرآن کریم جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی کتاب بھی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے اعجاز کا مظہر ...

قرآن کے کس سوره کو پڑھنےکا زیاده ثواب ھے۔

قرآن کے کس سوره کو پڑھنےکا زیاده ثواب ھے۔
قرآن مجید کے کس سوره کو پڑھ کر زیاده ثواب حاصل کیا جاتا ھے یا اپنی حاجت تک پھنچا جاسکتا ھے۔ ایک مختصر قرآن کتابِ عمل ھے۔ اسلامی نقطھ نظر سے قرآن مجید کو زندگی کا دستور اور انسان سازی کےلئے کامل نمونھ درس کی نظر سےدیکھنا چاھئے۔ جو لوگ صرف بعض سوروں کی ...

اقسام حروف

اقسام حروف
حروف مد واو ، ی ، الف ۔ ان حروف کو اس وقت حروف مد کھا جاتا ھے جب  " واؤ  " سے پھلے پیش " الف" سے پھلے زبر اور "  ی " سے پھلے زیر ھو اور اس کے بعد ھمزہ یا کوئی ساکن حرف ھو جیسے سوء ۔ غفور۔جآء ۔ صآد ۔ جیٓء ( ج ی ء ) جیٓم وغیرہ ۔ بعد کے ھمزہ یا حرف ساکن کو ...

قرآن و اھل بیت علیھم السلام

قرآن و اھل بیت علیھم السلام
بسم الله الرحمن الرحیمقرآن اور اہل بیت سرکار دو عالم نے ہدایت امت کے لیے دو گرانقدر چیزیں چھوڑی ہیں، ”قرآن اور اہل بیت“ اور ان دونوں کا کمال اتحاد یہ ہے کہ اہل بیت کی پوری زندگی میں قرآن مجید کے تعلیمات کی تجسیم ہے اور قرآن کی جملہ آیات میں اہل ...

قرآن کو دل سے قبول کرو

قرآن کو دل سے قبول کرو
قرآن  سے رہنمائي لينے کے ليۓ ضروري ہے کہ انسان اپنے دل سے شيطاني وسوسوں کو پاک کرے اور پاک دل کے ساتھ قرآن سے رہنمائي حاصل کرنے کي کوشش کرے - حضرت علي(عليه السلام) مسلمانوں اور دنيا و آخرت کي سعادت کے مشتاق لوگوں کو وصيت فرماتے ھيں کہ قرآن کو اپنا ...

تفسیر و تاویل

تفسیر و تاویل
عربی زبان میں سفورکے معنی بے پردگی کے ہیں یعنی کسی پوشیدہ چیزکو منظرعام پرلے آنا جس کی بناپر  بے پردہ خواتین کوسافرات کہاجاتاہے جن کے بارے میں روایات میں وراد ہوا ہے کہ آخر زمانے میں جو بدترین زمانہ ہوگا ایسی عورتیں برآمدہوں گی جوسافرات اور زینت ...

سورہ بقرہ میں دعا

سورہ بقرہ میں دعا
عربی :  ربّنا تقبّل  منّا  انّک  انت السمیع العلیم     ( سورہ بقرہ آیة  نمبر 15 )اردو  : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں  کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں  کو) جاننے والا ہے ۔تشریح: جب حضرت  ابراھیم ...

یه که کیا کتاب الهی میں هر رطب و یابس(تر وخشک) موجود هے؟کیا کتاب سےمراد یهی قرآن مجید هے؟ رطب و یابس سے مراد کیا هے؟اور یه کیسی موجودات هیں؟

یه که کیا کتاب الهی میں هر رطب و یابس(تر وخشک) موجود هے؟کیا کتاب سےمراد یهی قرآن مجید هے؟ رطب و یابس سے مراد کیا هے؟اور یه کیسی موجودات هیں؟
یه که کیا کتاب الهی میں هر رطب و یابس(تر وخشک) موجود هے؟کیا کتاب سےمراد یهی قرآن مجید هے؟ رطب و یابس سے مراد کیا هے؟اور یه کیسی موجودات هیں؟ ایک مختصر اگرچه بعض دوسری آیات میں "کتاب مبین"ذکر هوا هے اور اس سے مراد یهی "قرآن مجید"ے،لیکن اس آیت اور علم ...

قرآن پڑھنے والے فلاح پانے والے ہیں

 قرآن پڑھنے والے فلاح پانے والے ہیں
اس بات میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ قرآن ایک آسمانی کتاب ہے اور یہ اللہ کا کلام ہے ۔ اللہ تعالی نے یہ کتاب انسان کی رہنمائی کے لۓ نازل کی ہے اور اس میں انسان کے لۓ ہدایت کے لۓ بہت سی نشانیاں ہیں ۔ یہ انسان  پر منحصر ہے کہ وہ کس قدر اس کتاب سے ہدایت پاتا ہے ...

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں
دینی معاشرہ کیسا ہونا چاہے اس مضمون میں قرآن و سنت کی روشنی میں اس امرکا جائزہ لیا گیآ ہے۔بسم الله الرحمن الرحیم.بے شک انسان پاک الھی فطرت)روم31) اور اجتماعی زندگی کا حامل ہے اور قرآن مجید کی تعبیر میں امت واحد ہے کان الناس امۃ واحدۃ (بقرہ 213)انسان امت ...