اردو
Monday 6th of July 2020
معصومین
ارسال پرسش جدید

افسوس کہ علی(ع) کو کوئی پہچان نہ سکا

افسوس کہ علی(ع) کو کوئی پہچان نہ سکا
امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام وہ ناشناختہ گوہر ہیں جنہیں اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کوئی پہچان نہ سکا۔ رسول اسلام کا یہ معروف فقرہ ’’یا علی میرے اور تمہارے علاوہ کسی نے اللہ کو نہیں پہچانا اور تمہارے اور اللہ کے علاوہ کسی نے ...

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی فیوض
پیش لفظقران،نہج البلاغہ ،صحیفہ کاملہ آئمہ علیھم السلام کی زندگی اور علمی فیوض کا مطالعہ ہمارے ایمان اور معرفت میں اضافہ کرتا ہے اور پیغام حق کے تسلسل کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس مناسبت سے ان قلمی کاوشوں کو فیضان علم کے نام سے موسوم کیا گیا ہے بحمد اللہ ...

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
محبت، استاد و شاگرد کے درمیان ارتباط برقرار کرنے میں نہایت اہم اور کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ بہترین رابطہ وہ ہے جس کی اساس اور بنیاد محبت پر ہو اس لیے کہ یہ ایک فطری اور طبیعی راستہ ہے اس کے علاوہ دوسرے تمام راستے، جن کی بنیاد زور زبردستی اور بناوٹ ...

محبت، تعاون اور برادری کی فضا

محبت، تعاون اور برادری کی فضا
حضور اکرم (ص)فرماتے ہیں:""لا یبلغنی احد منکم عن احد من اصحابی شیئاً فانی احبّ ن اخرج الیکم و نا سلیم الصدر۔"" (بحار الانوار، ج16، ص231) لوگ پیغمبر خدا (ص) کے پاس آتے تھے، ایک دوسرے کی برائیاں کرنے لگتے تھے، جھوٹی سچی سنانے لگتے تھے۔ رسول اکرم (ص) نے فرمایا ...

حضرت امام رضا علیہ السلام کے چند حسن اخلاق

حضرت امام رضا علیہ السلام کے چند حسن اخلاق
پ (ع) کا عرفان اور تقویامام رضا (ع) کے عرفان کی خصوصیت یہ تھی کہ آپ حق پر پائیدارتھے، اور آپ نے ظلم کے خلاف قیام کیا تھا، اس لئے آپ مامون عباسی کو تقوائے الٰہی کی سفارش فرماتے تھے اور دین سے مناسبت نہ رکھنے والے اس کے افعال کی مذمت فرماتے تھے، جس کی بناء ...

حسین شناسی یعنی حق پرستی

حسین شناسی یعنی حق پرستی
دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں۔ آج ...

حضرت علی (ع) کی وصیت دوست کے انتخاب کے بارے میں

حضرت علی (ع) کی وصیت دوست کے انتخاب کے بارے میں
  بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم  اَلحَمدُ لِلّٰہِ رَبِّ العٰالَمِینَ وَالصَّلوٰةُ وَالسَّلامُ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّیِّبِینَ الطَّاہِرِینَ وَصَحِبَہُ المُنتَجَبِینَ وَعَلٰی جَمِیعِ أَنبِیٰائِہِ ...

امّ ايمن

امّ ايمن
جو شخص جتني عورت سے نکاح کرنا چاہتا ہے۔  وه ام ايمن سے عقد کرلے۔ رسول (ص) کي اسي تشويق پر زيد بن حارثہ نے ان سے نکاح کر ليا اور اپنے ساتهيوں پر سبقت لے گئے اور عظيم سعادت حاصل کر لي۔ رسول (ص) کي وفات کے بعد عمرو ابوبکر انهيں ديکهنے کيلئے، ان کے پاس ...

سیرت النبی میں نرمی اور رواداری

سیرت النبی میں نرمی اور رواداری
بسم الله الرحمن الرحیمالحمد لله رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علٰی نبینا محمد وعلی آله الطاهرین وصحبه المکرمین والتابعین لهم باحسان الی یوم الدینحضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرا می اس خصوصیت کی حامل تھی کہ آپ لوگوں کے ساتھ نر می ...

امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں

امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں
واقعہ کربلا   ۶۰ھ میں سید سجاد علیہ السّلام کی عمر ۲۲ سال کی تھی جب حضرت امام حسین علیہ السّلام کو عراق کا سفر درپیش ھوا اور سید سجاد علیہ السّلام بھی ساتھ  تھے۔ نھیں کھا جاسکتاکہ راستہ ھی میں یاکربلا پھنچنے کے بعد کھاں بیمار ھوئے اور دس محرم ۶۱ھ ...

ذریت رسول اللہ(ص) کے بارے میں مناظرہ

ذریت رسول اللہ(ص) کے بارے میں مناظرہ
حافظ :- معاف فرمائے گا چونکہ آپ نے آپنی تقریر کے ضمن میں رسول اللہ(ص)کے ساتھ اپنی نسبت ظاہر کی۔اور اسی طرح سے مشہور بھی ہے ،کیا یہ ممکن ہے کہ میری گزاش قبول کرتے ہوئے ہماری مزید واقفیت کیلئے اپناشجرہ نسب بیان فرمائیے تاکہ ہم دیکھیں کہ آب کا نسب کس ...

امام جعفر صادق عليہ السلام کي سيرت طيبہ

 امام جعفر صادق عليہ السلام کي سيرت طيبہ
 حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پيغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشين اور سلسلہ عصمت کي آٹھويں کڑيں ہيں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادر گرامي جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابي بکر'' تھيں - آپ منصوص من اللہ معصومت ھے،علامہ ابن خلقان تحرير فرماتے ...

اهل بيت عليهم السلام کے کلام ميں بي بي معصومہ س

اهل بيت عليهم السلام  کے کلام ميں  بي بي معصومہ س
روايت ہے کہ ايک روز شيعيان محمد و آل محمد صلي الله عليه و آله و سلم کا ايک گروہ حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي ملاقات کے لئے مدينہ منورہ مشرف ہۆا- چونکہ امام عليہ السلام سفر پر تشريف لے گئے تھے اور يہ لوگ آپ عليہ السلام سے سوالات پوچھنے آئے تھے ...

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا
حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدد اسلام کے نمود وشہود کا نشان ملتا ہے یہ ظاہر ہے کہ جواسلام کا مجدد ہوگا اس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے اورمجدد کا جو بنیادی مذہب ہوگا اس کے ماننے والوں کا بھی وہی مذہب ہوگا،حضرت امام رضاعلیہ السلام ...

پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار

پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار
حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام ...

فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام

فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام
حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پرجموں کشمیر میں مجالس و جلوسوں کا اہتمام کیاگیا۔سرینگر- سید دلاور حسیناس سلسلے میں جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے آرہ بل شالیمار سرینگر سے جلوس ذوالجناح برآمد ہواجو امام باڑہ گلشن علی ...

زیارت حضرت فاطمہ معصومہ قم (ع)

زیارت حضرت فاطمہ معصومہ قم (ع)
حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام پہلی ذیقعدہ 173 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں ۔ اور آپ نے اٹھائیس سال کی عمر میں 10 ربیع الثانی سن 201 ہجری قمری قم  المقدس میں وفات پائی ۔ سن 200 ہجری قمری میں حضرت فاطمہ معصومہ(ع) اپنے کچھ بھائیوں کے ہمراہ اپنے ...

ہمیشہ باقی رہنے والا معجزہ

ہمیشہ باقی رہنے والا معجزہ
حضرت محمد مصطفی (ص) آپ صاحب معجزہ تھے اور اپنی زندگی کے مختلف ایام میں لوگوں کو معجزہ سے روشناس کرایا ہے اور کثرت سے حدیث اور تاریخی کتابوں میں اس کی طرف اشارہ ملتا ہے، ان سب کے علاوہ قرآن مجید ہمیشہ رہنے والا معجزہ اور آپ کی نبوت پر قطعی ثبوت ہے قرآن ...

حضرات ائمہ علیھم السلام

حضرات ائمہ علیھم السلام
سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ  (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں اور خود ان حضرات کی مختصر طورپر سوانح حیات بیان کریں، ان تمام ...

پيغمبر اسلام (ص)کے اہلبيت (ع) قرآن کريم کے ہم پلہ ہيں

پيغمبر اسلام (ص)کے اہلبيت (ع) قرآن کريم کے ہم پلہ ہيں
224۔ زید بن ارقم کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ رسول اکرم (ص)نے مکہ و مدینہ کے درمیان خم نامی مقام پر خطبہ ارشاد فرمایا اور حمد و ثنائے الہی کے بعد وعظ و نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ لوگو! میں بھی ایک بشر ہوں اور قریب ہے کہ میرے پاس داعی الہی آجائے اور میں اس کی ...