اردو
Saturday 6th of June 2020
مقالات
ارسال پرسش جدید

انبیاء کی خصوصیات

انبیاء کی خصوصیات
  انبیاء الٰہی جو وحی کے ذریعے مبداء اور سرچشمہ ہستی سے رابطہ برقرار کرتے ہیں ان کے کچھ امتیازات اور اوصاف ہوتے ہیں جن کی طرف ذیل میں اشارہ کیا جا رہا ہے۔ ۱۔ اعجاز جو پیغمبر بھی اللہ کی جانب سے مبعوث ہوتا ہے وہ غیر معمولی قوت کا حامل ہوتا ہے اسی غیر ...

نہج البلاغہ کی شرح

نہج البلاغہ کی شرح
نہج البلاغہ پر ہمیشہ سے علماء اور اسلامی دانشوروں نے خاص توجہ کی ھے، اور ماہر ادباء و شعراء اپنے اشعار کے الفاظ کو واضح کرنے کے لئے نہج البلاغہ کے الفاظ کو گواہ کے طور پر پیش کرتے تھے، مفسرین قرآن کی تفسیر میں اس کے ذریعہ پناہ لیتے تھے، اہل کلام و ...

شیطان کی پہلي غلطي ( غرور ، تکبر اور شيطان کے منحرف ہونے کي ابتداء )

شیطان کی  پہلي غلطي  ( غرور ، تکبر اور شيطان کے منحرف ہونے کي ابتداء )
اللہ تعالي نے فرشتوں سے چاہا کہ وہ آدم عليہ السلام کو سجدہ کريں ، سب نے حضرت آدم عليہ السلام کو سجدہ کيا سواۓ ابليس کے -وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلاَئِكَةِ اسْجُدُواْ لآدَمَ فَسَجَدُواْ إِلاَّ إِبْلِيسَ أَبَى وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ ...

عزتِ نفس اور بزرگواري

 عزتِ نفس اور بزرگواري
جوانوں کو امام علي  کي ايک اور وصيت يہ ہے کہ وہ اپنے اندر عزتِ نفس اور بزرگواري کي روح پيدا کريں -اس سلسلے ميں آپ  فرماتے ہيں : اءکرِم نَفسک عَن کُلِّ دَنيَّةٍ وَاِن ساقَتکَ اِلي الرَّغائب فَاِنَّک لَن تَعتاضَ بِما تَبذُلُ مِن نَفِسک عِوضاً ولا ...

توبہ کرنے والوں کے واقعات

توبہ کرنے والوں کے واقعات
(( لَقَدْ کَانَ فِی قَصَصِھم عِبْرَةٌ لِاٴُوْلِی الْاٴَلْبَابِ۔۔۔))[1] ”یقینا ان کے واقعات صاحبان عقل کے لئے عبرت ھيں۔۔۔“۔ ایک نمونہ خاتون آسیہ ،فرعون کی زوجہ تھی، وہ فرعون جس میں غرور و تکبر کا نشہ بھرا تھا، جس کا نفس شریر تھا اور جس کے عقائد اور ...

چالیس حدیث والدین کےبارے میں

چالیس حدیث والدین کےبارے میں
چالیس حدیث والدین کےبارے میںتحریر: محمود شریفیمترجم: محمد علی مقدسیبسم الله الرحمن الرحیمقال الله تعالی:و قضی ربک الا تعبدوا الا ایاه و بالوالدین احسانا اما یبلغن عندک الکبر احدهما، او کلاهما فلا تقل لهما اف و لا تنهرهما و قل لهما قولا کریما... (1)وَ ...

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
دورِ قدیم سے آج تک، ہمیشہ ایسے بزرگوں کی زندگی اور ان کا کردار توجہ کا مرکز رہا ہے جن کا انسانی پہلو برجستہ رہا ہو۔ ان میں انبیائے الہی اور مکتب علوی کے رہنما، وہ منفرد افراد ہیں جو پروردگار کی جانب سے تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل قرار دیئے ...

محترمہ والٹرور کي زندگي

محترمہ والٹرور کي زندگي
محترمہ والٹرور جرمني ميں پيدا ہوئيں- انہوں نے اپنا بچپن غربت و تنگ دستي ميں گزارا اور انہوں نے بہت سے نشيب و فراز ديکھے- ليکن زندگي ميں ايک ايسا دور بھي آيا کہ جب مادي لحاظ سے ان کي زندگي آسودہ تھي ليکن وہ محسوس کرتي تھيں کہ وہ اپني زندگي سے راضي نہيں ...

حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد

حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد
حدیث مشہور ہے کہ ۔"اصحابی کالنجوم بایهم اقتدیتم اهتدیتم اختلاف اصحابی لکم رحمة" یعنی میرے اصحاب مثل ستاروں کے ہیں ۔ان میں سے جس کسی کی پیروی کروگے ۔ہدایت پاؤ گے میرے اصحاب کا اختلاف تمھارے لئے رحمت ہے ۔"اس حدیث کو وضع کرکے دوکام نکالنے کی کوشش کی گئی ...

اسلامي انقلاب نے اسلامي نظريہ ديا

اسلامي انقلاب  نے اسلامي نظريہ ديا
نتيجه اسلامي انقلاب اور اسلامي بيداري نے  اسلامي انقلاب کے دو نمونوں  حجاب اور سياست و دين کے ايک ہونے  کي تحقيق  کو  دنيا ميں مقابلہ کرنے کے واحد راستہ کے طور پر تخليق يا زندہ کيا ہے - مجبوري کے طور پر يا ضرورت کے تحت اس راستے پر فوجي ...

اگر کوئی اوامر و نواھی کی مخالفت کرے تو؟

اگر کوئی اوامر و نواھی کی مخالفت کرے تو؟
جیسا کہ ثابت هو چکا ھے کہ خدا وند عالم نے امر ونھی کیا ھے اور ان اوامر و نواھی پر عمل کرنا ضروری ھے نیز ان کی مخالفت جائز نھیں ھے تو کیا اگر کوئی انسان خدا کے امر و نھی کی مخالفت کرے تو کیا اس پر عقوبت و عذاب (مادی معنی میں) هونا چاہئے یا نھیں ؟ یا ان کی ...

بندہ کا خدا سے تعلق اور اس کے وجود ميں خدائي نشانياں

بندہ  کا خدا سے تعلق اور اس کے وجود ميں خدائي نشانياں
بندے کا انسان سے تعلق اللہ تعالي ہي  تمام کائنات کا حقيقي مالک ہے - يہاں پر ہر انسان زندہ و مردہ شے کو اسي کے دم سے وجود ميسر ہے - وہي قادر مطلق ہے اور اس کے حکم کے سوا کوئي کچھ بھي نہيں کر سکتا ہے - دنيا ميں اللہ تعاليٰ کے علاوہ جن جن سے کسي مدد، بخشش ...

آخرت میں بخشش کی دعائیں

آخرت میں بخشش کی دعائیں
1۔ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛ اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ) فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ...

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات
 قال رسول الله‏ صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَعبانُ شَهري، و شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ(1)؛ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔- قال رسول الله صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ، و شَهرُ شَعبانَ شَهري؛ ...

امام زین العابدین (‏ع) کے اخلاق وکمالات

امام زین العابدین (‏ع) کے اخلاق وکمالات
مشاغل زندگی  واقعہ کربلا کے بعد 43برس امام العابدین علیہ السّلام نے انتھائی ناگوار حالات میں بڑے صبروضبط اور استقلال سے گزارے۔ اس تمام مدت میں آپ دنیا کے شور وشر سے علٰیحدہ صرف دومشغلوں میں رات دن بسر کرتے تھے . ایک عبادت خدا دوسرے اپنے باپ   ...

صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ

صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ
    الف: پہلے یہ ثابت کیا جا چکا ہے کہ وہابی عقائد کے مطابق اکثر صحابہ یا کافر ہیں یامشرک! اور اس میں وہ تمام صحابہ شامل ہیں جو پیغمبر(ص) کی وفات کے بعد آپ (ص) سے شفاعت طلب کرتے تھے اور آپ کی قبر مبارک کی زیارت کے لئے جاتے تھے یا اسے جائز سمجھتے ...

تم سب اس سے بہتر ہو

 تم سب اس سے بہتر ہو
کچھ لوگ حضور (ص) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ایک شخص کی تعریف کرنے لگے اور کہنے لگے:''یا رسول اللہ (ص) ! فلاں شخص ہمارا ہمسفر تھا، انتہائی نیک اور عبادت گزار بندہ تھا۔ سفر کے دوران ہم جہاں بھی قیام کرتے تو دوبارہ راہی سفر ہونے تک نماز و ذکر و تلاوت قرآن میں ...

انتظار احادیث كی روشنی میں

انتظار احادیث كی روشنی میں
.انتظارِ فَرَج (گشایش ). قال رسول اللّه (ص): انتظارالفَرَج بالصبرعبادة (الدعوات للراوندى: 41 / 101). صبر و استقامت كے ساتھ فَرَج و فراخی كا انتظار، عبادت ہے. قال الامام علي (ع): انتظروا الفَرَج ولا تياسوا من روح اللّه، فان احب الاعمال الى اللّه عزوجل ...

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق
محرم الحرامامامت و سلطنت کا بنيادي فرقامامت يعني وہ نظام کہ جو خدا کي عطا کي ہوئي عزت کو لوگوں کيلئے لے کر آتا ہے،  لوگوں کو علم و معرفت عطا کرتا ہے،  اُن کے درميان پيا ر محبت کو رائج کرتا ہے اور دشمنوں کے مقابلے ميں اسلام اور مسلمانوں کي عظمت و ...

نبی اکرم(ص) کے غم میں گریہ و بکا

نبی اکرم(ص) کے غم میں گریہ و بکا
دختر رسول حضرت زہرا(س)کی دوسری حکمت عملی کہ جس کا تقریبا" سبھی مورخین نے ذکر کیا ہے  یہ تھی کہ آپ فراق پیغمبر میں بہت زیادہ گریہ کیا کرتی تھیں یہاں تک کہ  " بکائین تاریخ " میں آپ کا نام بھی شامل ہے وہ زہرا(س)جو بچپن میں ماں کے سایۂ شفقت سے محرومی کے ...