اردو
Wednesday 27th of January 2021
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے

علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے
کی رپورٹ کے مطابق علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا : جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے اور ملک ایک مفکر، قانون دان اور محب وطن پاکستانی سے محروم ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا : مرحوم کی عدل و انصاف اور ادب کے میدان میں ملّی خدمات ناقابلِ ...

چیچنیا: اسلامی فیشن شو

چیچنیا:  اسلامی فیشن شو
چیچنیا میں اسلامی طرز کی نمائندگی کرنے والے ملبوسات کا فیشن شو منعقد ہوا۔  اسلامی طرز معاشرت کی عکاسی کرنے والے ان ملبوسا ت خصوصا گائونز کی تیاری دو چیچن بہنوں نے کی ، اور اس فیشن شو کا نام یو آر ان پیراڈائز رکھا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ان ...

اٹلی ؛ ہفتہ اسلامی ثقافت میں تيونس كی بھرپور شركت

اٹلی ؛ ہفتہ اسلامی ثقافت میں تيونس كی بھرپور شركت
بين الاقوامی گروپ : اٹلی كے دار الحكومت روم میں ۲۴ مئی سے شروع ہونے والے اسلامی ثقافتی ہفتے كی مناسبت سے تيونس نے اس موقع پر مختلف اسلامی پروگرام منعقد كر كے اس میں پوری طرح حصہ ليا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تيونس كی خبر رساں ايجنسی ...

تيونس كے انقلاب كا اہم ترين پيغام ، خواتين كے مقام كا احترام

تيونس كے انقلاب كا اہم ترين پيغام ، خواتين كے مقام كا احترام
بين الاقوامی گروپ : تيونس میں بيداری كی لہر سے پہلے معاشرے میں عورتوں كے مقام اور كرامت كی پاسداری نہیں كی جاتی تھی اور اب عورتوں كا احترام و اكرام معاشرے میں سرفہرست ہے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جمعيت زنان تيونس كے صدر «غاده الغربی بن ...

فریب خوردہ جوانوں کو تکفیریوں سے الگ کرنے کی ضرورت:آیۃ اللہ مکارم شیرازی کا کانفرنس میں افتتاحی خطاب

فریب خوردہ جوانوں کو تکفیریوں سے الگ کرنے کی ضرورت:آیۃ اللہ مکارم شیرازی کا کانفرنس میں افتتاحی خطاب
کانفرنس کے اغراض و مقاصد کے سلسلہ میں کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کے ذریعہ رپورٹ پیش ہو جانے کے بعد آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس" میں اپنی افتتاحی تقریر میں فرمایا:میں آپ سبھی کا ...

پاکستان کے نگراں وزير اعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان کے نگراں وزير اعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد گزشتہ رات ختم ہوگئی تھی جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی ...

البانیہ میں سب سے بڑے اسلامك كمپليكس كی تعمير

البانیہ میں سب سے بڑے اسلامك كمپليكس كی تعمير
بين الاقوامی گروہ : البانیہ كے دار الحكومت ٹيرانا میں مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان دوستی اور رابطہ بڑھانے كی غرض سے ايك اسلامك كمپليكس بنايا جائے گا جو مسجد، اسلامی مركز اور ميوزيم پر مشتمل ہو گا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع ...

مشرق وسطیٰ ؛ عيسائی اور مسلمان رہنماؤں كا اجلاس

مشرق وسطیٰ ؛ عيسائی اور مسلمان رہنماؤں كا اجلاس
بين الاقوامی گروپ : مشرق وسطیٰ كے عيسائی اور مسلمان رہنما امسال ۳۰ جون بروز جمعرات كو لبنان كے دار الحكومت بيروت میں جمع ہوں گے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «la-croix» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجلاس لبنان كے ...

جاپانی این جی اوز: جاپان اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرے

جاپانی این جی اوز:  جاپان اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرے
جاپانی این جی اوزنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے اور جاپان سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیل کے حملے کے خلاف جمعہ کو ٹوکیومیں ...

پاکستان: جیوانی ایئرپورٹ پردہشت گردانہ حملہ

پاکستان: جیوانی ایئرپورٹ پردہشت گردانہ حملہ
اس حملے میں سول ایو ی ایشن کا الیکٹرونکس سپروائزر جاں بحق اور ایک افسر زخمی ہوا ...

تیونس میں برقی مصلیٰ ایجاد ہوا

تیونس میں برقی مصلیٰ ایجاد ہوا
تیونس کے ایک باشندے نے پہلی بار برقی جائے نماز ایجاد کی ہے جو رکعات نماز اور سجدوں کا حساب محفوظ کرتی ہے اور ہر رکعت میں ایک بتی جلاکر پڑھی ہوئی رکعتوں کی تعداد بتا دیتی ہے اور نماز کی رکعتوں یا سجدوں کی تعداد میں شک کرنے والے نمازیوں کو صحیح تعداد ...

امريكی كانگريس، نمائندوں نے مسلمانوں كے حقوق كی پاسداری كا مطالبہ كر ديا

امريكی كانگريس، نمائندوں نے مسلمانوں كے حقوق كی پاسداری كا مطالبہ كر ديا
بين الاقوامی گروپ : امريكی كانگريس كے ڈيموكریٹ نمائندوں «جان كانيرز» اور «هانسن كلارك»نے امريكہ كی جانب سے مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك روا ركھنے كا راستہ روكنے كی غرض سے كانگريس كے پلیٹ فارم سے مسلمانوں كے شہری حقوق كی پاسداری يقينی بنانے پر ...

امارات میں قيدی حفاظ قرآن كريم كی قدردانی

امارات میں قيدی حفاظ قرآن كريم كی قدردانی
قرآنی سرگرمياں گروپ: امارات كے شہر "راس الخيمہ" میں قرآن كو حفظ كرنے میں كامياب ہونے والے قيديوں كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "البيان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۹ جون كو راس الخيمہ ...

مكہ مكرمہ میں عنقريب «دعوت اسلام» ریڈيو كی نشريات كا آغاز

مكہ مكرمہ میں عنقريب «دعوت اسلام» ریڈيو كی نشريات كا آغاز
بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كی تلاوت اور اسلامی تعليمات كے بارے میں آگاہی كے لیے مكہ مكرمہ میں محرم الحرام كے آغاز كے ساتھ ہی "دعوت اسلام" ریڈيو كی نشريات كا آغاز ہوجائے گا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محرم الحرام كے ...

متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی بےحرمتی:مقبوضہ فلسطین

متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی بےحرمتی:مقبوضہ فلسطین
فلسطین کی مقبوضہ سرزمین میں مقیم 150 متعصب یہودیوں نے روز جمعہ مغربی پٹی کے جنوب میں واقع الخلیل شہر کی مسجد ابراہیمی (ع) پر حملہ کرکے حضرت اسحق علیہ السلام کے مقبرے کی بے حرمتی کی ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مقامی ...

نئی دہلی میں عمارت گرنے سے تین خواتین ہلاک

نئی دہلی میں عمارت گرنے سے تین خواتین ہلاک
ہندوستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت نئی دھلی میں وشنوگارڈن میں ایک رہائشی عمارت ڈھیر ہونے سے کم ازکم 3 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دہلی کے مغربی علاقے وشنوگارڈن میں گزشتہ رات حال ہی میں ...

شہر قائدمیں ایک مرتبہ پھرشیعہ ٹارگٹ کلنگ میں تیزی، ڈاکٹر کے بعد شیعہ ڈی ایس پی شہید

شہر قائدمیں ایک مرتبہ پھرشیعہ ٹارگٹ کلنگ میں تیزی، ڈاکٹر کے بعد شیعہ ڈی ایس پی شہید
تکفیری دہشت گردوں نے ذوالفقارشاہ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مقامی ہوٹل پر کھانا کھانے میں مصروف تھے، فائرنگ کے نتیجے میں ذوالفقار شاہ کے محافظ بھی شدید زخمی ہوئے ہیں ،شہید ذوالفقار شاہ اور ان کے زخمی محافظوں کو جناح اسپترال منتقل کردیا گیا ہے، ...

امام حسين (ع) كے چہلم پر 15 هزار بحرينی زائر كربلا جائیں گے

امام حسين (ع) كے چہلم پر 15 هزار بحرينی زائر كربلا جائیں گے
بين الاقوامی گروپ: سيد الشہداء حضرت امام حسين علیہ السلام كے چہلم میں شركت كرنے كے لیے بحرين سے ۱۵ ہزار عزادار عنقريب روانہ ہونگے۔   بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عراق میں تعنيات بحرينی سفير صلاح المالكی بحرين كے ...

اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد

اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد
بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس oic كے ممالك نے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد دی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Medya73" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ركن ممالك جن میں تركی، سعودی عرب، قطر، كويت، امارات اور ...

مصر میں التحریر اسکوائر میں مسلمانوں اور مسیحیوں کا اتحاد

مصر میں التحریر اسکوائر میں مسلمانوں اور مسیحیوں کا اتحاد
بین الاقوامی: ہزاروں مصری مسلمان اور مسیحی اپنے ہاتھوں میں قرآن مجید اور صلیب اٹھائے داخلی افتراق اور انتشار ختم کرنے کے لئے التحریر چوک میں جمع ہوئے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہزاروں کی تعداد میں مصری مسلمان اور مسیحی اپنے ...